Friday, December 18, 2015

Own Mobile Net Shared With Others


کیسے ہیں سب دوست
امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے

تو جیسے کہ تھریڈ کے نام سے ظاہر ہے کہ میں
آپ دوستو کو اپنا موبائل نیٹ دوسرے دوستو کے ساتھ شیئر کرنا بتاوں گا
جی ہے جیسے ہم اپنے کمپیوٹر کا نیٹ کسی
کیبل یہ وائی فائی کے ساتھ
شیئر کرتے ہیں اس طرح ہی
اپنے موبائل سے نیٹ شیئر کرنے کے لیے موبائل میں بلوٹوت یہ وائی فائی ہونا ضروری ہے
جس موبائل سے نیٹ شیئر کرنا ہے
سب سے پہلے اس کی سیٹینگ میں جائیں
اس کے بعد مور ویئرلیس میں جائیں

ٹیٹھرینگ اینڈ پورٹ ابیل ہوٹ سپوٹ پر کلک کریں

اب یہاں سے اگر بلوٹوت کے ذریعے شیئر کرنا ہے تو
بلوٹوت ٹیٹھرینگ پر کلک کریں
اور
اگر وائی فائی کے ذریعے شیئر کرنا ہے تو
پورٹ ایبل لان ہوٹ سپوٹ پر کلک کریں


اب آپ کا کام ختم ہوا
اب دوسرے موبائل سے بلوٹوت یا وائی فائی آن کر کہ دونوں موبائلز پر نیٹ کے مزے کریں
اگر کچھ سمجھ نہ آئے تو پوچھا سکتے ہیں
مجھے دیں اجازت
پھر ملتے ہیں بریک کے بعد
دعاوں کا طالب

mobile information




3G Mobile Se PC Par Transfer Karne Ka Tareeqa (تھری جی موبائل سے پی سی پر ٹرانسفر کرنے کا طریقہ )


Muft Me Balance Kamayen All World Working


Assalamu Alaikum Wa Rahmatullahi Wa Barkatuh. 

Doston Aaj Ek Trick Aap Ko Bata Raha Hun Muft Me Apne Mobile Ya Bank Me Paisa Add Karne Ki.
100% Working Trick Hai.
"Kaise Karna Hai"
Sabse Pahle Aap Ye Apps Download Karen.
http://tbk.bz/gjvem6h7

Yahan Register Karen. Mobile No. Aur Wahan Refer Code Mang Raha Hoga Wahan Ye Likhen.
[ GJVEM6H7 ]
Note : Yehi Refer code Use Karen Kiyon Ki Ye Moded Hai.
Ab Aap Register Kar Len. 
Wahan Aap Ko Bahoot Sare Apps Dikhenge Un Me Se Aap Koi 3 Apps Download Karo Aap Ko Sabhi Apps Download Karne Par Paise Milte Rahenge Tariban 4000 Tak
Enjoy Karen Aur Dua Me Yad Rakhen.

Mobile Security Code Laney Ka Solution with Software

Sunday, October 11, 2015

ڈسپلے کا نہ آنا

ڈسپلے کا نہ آنا


  1. سب سے پہلے موبائل سے کا کر کے چيک کريں۔
  2. اگر کال نہ ہو تو موبائل میں نيا سا فٹ وئير ڈالیں۔
  3. ايل سی ڈی کے انٹرفيس يا کنکٹرز کو چيک کريں اور انہیں سی ٹی سی کے ساتھ صاف کريں۔
  4. ايل سی ڈی کو تبديل کر کے چيک کريں۔
  5. ايل سی ڈی کے سرکٹ چيک کريں۔
  6. ڈسپلے آئی سی کو ريسولڈ کريں يا تبديل کريں۔

mobile information systems














mobile dead solution




چارجنگ کا مسئلہ


چارجنگ کا مسئلہ

  1. چارجر خراب ہو سکتا ہے۔
  2. چارجنگ کپیسٹریا چارجنگ کنکٹرز۔
  3. چارجنگ فیوز، یا ڈرائی سولڈ فالٹی۔

نیٹ ورک کا نہ آنا


نیٹ ورک کا نہ آنا


  1. انٹینا تبديل کریں۔
  2. انٹینا سوئچ تبدیل کریں۔
  3. سگنل فلٹرز تبديل کریں۔
  4. وی سی او تبدیل کریں۔
  5. سی پی یو پورشن کو ريسولڈ کریں۔
  6. سگنل پرو سیسر ريسولڈ/تبدیل کریں۔
  7. سا فٹ وئير کو تبدیل کریں۔

موبائل کا کال کے دورارن گرم ہونا


موبائل کا کال کے دورارن گرم ہونا


  1. ڈرائیو اے ایم پی تبدیل کريں۔
  2. پی اے تبدیل کریں
  3. پاور آئی سی تبديل کریں۔
  4. آئی سی ریگولیٹر تبديل کريں۔

- کمزو ر سگنلز




  1. انٹینا تبديل کريں۔
  2. انٹینا سوئچ کو ہيٹ دیں، ريسولڈ کريں یا تبديل کريں۔
  3. آر ایکس سیکشن کے فلٹرز کو اتار کر دوبارہ لگا ئيں/تبديل کريں۔
  4. آر ایکس سیکشن کے تمام آئی سی کو اتار کر دوبارہ لگائیں/تبدیل کریں۔

ڈائیرکٹ چارجنگ


ڈائیرکٹ چارجنگ


  1. نقلی چارجر ہونے پر سيٹ ڈائريکٹ چارجنگ کرنے لگتاہے۔
  2. چارجنگ آئی سی خراب ہونے کی صورت میں بھی يہ نقص پیدا ہوتا ہے۔
  3. پاور آئی سی کے خراب ہونے کی وجہ سے بھی سيٹ ڈائريکٹ چارجنگ کرنے لگتا ہے۔
  4. چارجنگ سرکٹ کے قریب کمپوننٹز کو چيک کريں۔

ڈسپلے کا نہ آنا

ڈسپلے کا نہ آنا

  1. سب سے پہلے موبائل سے کا کر کے چيک کريں۔
  2. اگر کال نہ ہو تو موبائل میں نيا سا فٹ وئير ڈالیں۔
  3. ايل سی ڈی کے انٹرفيس يا کنکٹرز کو چيک کريں اور انہیں سی ٹی سی کے ساتھ صاف کريں۔
  4. ايل سی ڈی کو تبديل کر کے چيک کريں۔
  5. ايل سی ڈی کے سرکٹ چيک کريں۔
  6. ڈسپلے آئی سی کو ريسولڈ کريں يا تبديل کريں۔

دس سے تیس سیکنڈ میں سیٹ کا بند ہو جانا


دس سے تیس سیکنڈ میں سیٹ کا بند ہو جانا


  1. بيٹری کو تبدیل کر کے چيک کريں۔
  2. پي اے آئی سی کو ريسولڈ يا تبدیل کر کے چيک کريں۔
  3. پاور آئی سی کو تبدیل کريں۔
  4. سيٹ بی بی فائيو ہونے کر صورت میں فون کی آئی ايم آئی چيک کريں۔
  5. موبائل میں نيا سا فٹ وئير ڈالیں۔

سپیکر کا مسئلہ

سپیکر کا مسئل
  1. سب سے پہلے موبائل کو سپیکر کی طرف سے دبا کر ہيلپ لائن ملا کر چيک کريں۔
  2. سپیکر کو ملٹی ميٹر کے ساتھ چيک کريں، اگر آواز نہ آۓ تو اسے تبدیل کريں۔
  3. سپیکر کی پنوں کو چيک کريں کہ وہ صحیح طرح سے اپنے انٹرفيس کے ساتھ لگ رہی ہیں يا نہیں۔
  4. سپیکر کے سرکٹ کو چيک کريں، اگر کوئی سرکٹ بريک ہو تو جمپر وائر کريں۔
ہ

مائیک کا مسئلہ


مائیک کا مسئلہ


  1. سب سے پہلے موبائل کی طرف سے دبا کر کال کر کے چيک کريں۔
  2. مائیک کی پنوں کو چيک کريں کہ وہ صحیح طرح سے اپنے انٹرفيس کے ساتھ لگ رہی ہیں يا نہیں۔
  3. نيا مائیک استعمال کر کے چيک کريں۔
  4. مائیک کے سرکٹ چيک کريں، اگر بريک ہوں جمپر وائر کا استعمال کريں۔
  5. ساؤنڈ آئی سی کو ريسولڈ يا تبدیل کريں۔

ڈیڈ سیٹ کیسے چیک کریں


ڈیڈ سیٹ کیسے چیک کریں

  1. .بيٹری کو تبديل کرکے چيک کريں۔ يا پھر بيٹری کو 12وولٹ کی سپلائی سے شارٹ دیں۔ يا پھر سيٹ کو پاور سپلائی سے سيٹ کو آن کرنے کی کو شش کريں
    بي ايس آئی اور ٹمپريچر کی پنوں کو چيک کريں، اگر خراب ہوں تو بيٹری کنکٹرز کو تبدیل کريں۔
    آن/آف سوئچ کو ملٹی ميٹر کے ساتھ ايکس100 کی سيٹنگ پر چيک کريں۔
    بورڈ پر شارٹ سرکٹنگ کو چيک کريں، اگر شارٹ سرکٹنگ ہو تو پی اے آئی سی اور پاور آئی سی کو باری باری ريسولڈ کريں۔
    تمام سی پی يو سیکشن کو ريسولڈ کريں۔
    اگر ريسولڈنگ کے بعد بھی سيٹ آن نہ ھو تو پاور آئی سی کو تبدیل کريں
    فليش آئی سی کو ہلکی ہیٹ دیں يا تبدیل کريں۔
    اگر فليش آئی سی کو اتارا جائے تو موبائل کا سو فٹ وئير ختم ھو جاتا ہے۔

    بورڈ کا تفصیلی مشاہدہ کريں، اگر کوئی آئی سی پھٹا ہوا ہو يا جلا ہو تو اسے تبدیل کريں۔

تمام چائنہ موبائل کی چارجنگ پرابلم کا حل

تمام چائنہ موبائل کی چارجنگ پرابلم کا حل


all nokia mobile