ڈسپلے کا نہ آنا
سب سے پہلے موبائل سے کا کر کے چيک کريں۔
اگر کال نہ ہو تو موبائل میں نيا سا فٹ وئير ڈالیں۔
ايل سی ڈی کے انٹرفيس يا کنکٹرز کو چيک کريں اور انہیں سی ٹی سی کے ساتھ صاف کريں۔
ايل سی ڈی کو تبديل کر کے چيک کريں۔
ايل سی ڈی کے سرکٹ چيک کريں۔
ڈسپلے آئی سی کو ريسولڈ کريں يا تبديل کريں۔
چارجنگ کا مسئلہ
چارجر خراب ہو سکتا ہے۔
چارجنگ کپیسٹریا چارجنگ کنکٹرز۔
چارجنگ فیوز، یا ڈرائی سولڈ فالٹی۔
انٹینا تبديل کریں۔
انٹینا سوئچ تبدیل کریں۔
سگنل فلٹرز تبديل کریں۔
وی سی او تبدیل کریں۔
سی پی یو پورشن کو ريسولڈ کریں۔
سگنل پرو سیسر ريسولڈ/تبدیل کریں۔
سا فٹ وئير کو تبدیل کریں۔
ڈرائیو اے ایم پی تبدیل کريں۔
پی اے تبدیل کریں
پاور آئی سی تبديل کریں۔
آئی سی ریگولیٹر تبديل کريں۔
انٹینا تبديل کريں۔
انٹینا سوئچ کو ہيٹ دیں، ريسولڈ کريں یا تبديل کريں۔
آر ایکس سیکشن کے فلٹرز کو اتار کر دوبارہ لگا ئيں/تبديل کريں۔
آر ایکس سیکشن کے تمام آئی سی کو اتار کر دوبارہ لگائیں/تبدیل کریں۔
نقلی چارجر ہونے پر سيٹ ڈائريکٹ چارجنگ کرنے لگتاہے۔
چارجنگ آئی سی خراب ہونے کی صورت میں بھی يہ نقص پیدا ہوتا ہے۔
پاور آئی سی کے خراب ہونے کی وجہ سے بھی سيٹ ڈائريکٹ چارجنگ کرنے لگتا ہے۔
چارجنگ سرکٹ کے قریب کمپوننٹز کو چيک کريں۔
ڈسپلے کا نہ آنا
سب سے پہلے موبائل سے کا کر کے چيک کريں۔
اگر کال نہ ہو تو موبائل میں نيا سا فٹ وئير ڈالیں۔
ايل سی ڈی کے انٹرفيس يا کنکٹرز کو چيک کريں اور انہیں سی ٹی سی کے ساتھ صاف کريں۔
ايل سی ڈی کو تبديل کر کے چيک کريں۔
ايل سی ڈی کے سرکٹ چيک کريں۔
ڈسپلے آئی سی کو ريسولڈ کريں يا تبديل کريں۔
بيٹری کو تبدیل کر کے چيک کريں۔
پي اے آئی سی کو ريسولڈ يا تبدیل کر کے چيک کريں۔
پاور آئی سی کو تبدیل کريں۔
سيٹ بی بی فائيو ہونے کر صورت میں فون کی آئی ايم آئی چيک کريں۔
موبائل میں نيا سا فٹ وئير ڈالیں۔
سپیکر کا مسئل
سب سے پہلے موبائل کو سپیکر کی طرف سے دبا کر ہيلپ لائن ملا کر چيک کريں۔
سپیکر کو ملٹی ميٹر کے ساتھ چيک کريں، اگر آواز نہ آۓ تو اسے تبدیل کريں۔
سپیکر کی پنوں کو چيک کريں کہ وہ صحیح طرح سے اپنے انٹرفيس کے ساتھ لگ رہی ہیں يا نہیں۔
سپیکر کے سرکٹ کو چيک کريں، اگر کوئی سرکٹ بريک ہو تو جمپر وائر کريں۔
ہ
مائیک کا مسئلہ
سب سے پہلے موبائل کی طرف سے دبا کر کال کر کے چيک کريں۔
مائیک کی پنوں کو چيک کريں کہ وہ صحیح طرح سے اپنے انٹرفيس کے ساتھ لگ رہی ہیں يا نہیں۔
نيا مائیک استعمال کر کے چيک کريں۔
مائیک کے سرکٹ چيک کريں، اگر بريک ہوں جمپر وائر کا استعمال کريں۔
ساؤنڈ آئی سی کو ريسولڈ يا تبدیل کريں۔
ڈیڈ سیٹ کیسے چیک کریں
.بيٹری کو تبديل کرکے چيک کريں۔ يا پھر بيٹری کو 12وولٹ کی سپلائی سے شارٹ دیں۔ يا پھر سيٹ کو پاور سپلائی سے سيٹ کو آن کرنے کی کو شش کريں
بي ايس آئی اور ٹمپريچر کی پنوں کو چيک کريں، اگر خراب ہوں تو بيٹری کنکٹرز کو تبدیل کريں۔
آن/آف سوئچ کو ملٹی ميٹر کے ساتھ ايکس100 کی سيٹنگ پر چيک کريں۔
بورڈ پر شارٹ سرکٹنگ کو چيک کريں، اگر شارٹ سرکٹنگ ہو تو پی اے آئی سی اور پاور آئی سی کو باری باری ريسولڈ کريں۔
تمام سی پی يو سیکشن کو ريسولڈ کريں۔
اگر ريسولڈنگ کے بعد بھی سيٹ آن نہ ھو تو پاور آئی سی کو تبدیل کريں
فليش آئی سی کو ہلکی ہیٹ دیں يا تبدیل کريں۔
اگر فليش آئی سی کو اتارا جائے تو موبائل کا سو فٹ وئير ختم ھو جاتا ہے۔
بورڈ کا تفصیلی مشاہدہ کريں، اگر کوئی آئی سی پھٹا ہوا ہو يا جلا ہو تو اسے تبدیل کريں۔
تمام چائنہ موبائل کی چارجنگ پرابلم کا حل